1-
جس نے تجھے تیرے عیب بتائے اگر تجھے عقل ہو تو *
*بے شک اس نے تجھ پر احسان کی انتہا کر دی ۔
2-
لفظ انسان کے غلام ہوتے ہیں صرف بولنے سے پہلےتک *
* بولنے کے بعد انسان اپنے الفاظ کا غلام بن جاتا ہے
3-
ہر انسان کی عزت اور اس سے محبت کرو کیونکہ *
*ہر انسان میں خدا کی کوئی نہ کوئی صفت موجود ہوتی ہے
4-
اگر تم کو کوئی اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتا ہے تو *
پریشان مت ہونا بلکہ فخر کرنا کے اس کو اندھیروں
*میں روشنی کی ضرورت ہے اور وہ تم ہو۔
5-
لوگوں کے عیبوں سے اس طرح غافل ہو جاؤ *
*جیسے سوتے وقت تم دنیا سے غافل ہو جاتے ہو

No comments:
Post a Comment