شوہر نے بیوی کو میسیج کیا۔
تم نے مجھے آج جو شاپنگ کی لسٹ بھیجی ہے وہ میں نہیں لے سکتا۔ آفس میں ضروری میٹنگ ہے۔ میں لیٹ ہوجاوں گا۔
بیوی نے جواب دیا ٹھیک ہے کل لے آیئے گا۔
تھوڑی دیر بعد بیوی کو ایک انجان نمبر سے میسیج ملتا ہے۔
آپ کے شوہر پی ایف چینگ ریسٹورنٹ میں ایک حسین خاتون کے ساتھ ابھی ابھی داخل ہوئے ہیں۔ میں آپ کا خیرخواہ ہوں۔ اگر میری بات پہ یقین نہیں تو خود آ کر دیکھ لیجئے۔
بیوی کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی۔ اس نے بچے پھینکے پڑوسن کے پاس۔ جلدی سے ٹیکسی پکڑی اور پہنچی پی ایف چینگ چائینیز ریسٹورنٹ۔
وہاں اس نے ایک ایک کونہ چھان مارا مگر شوہر ہوتا تو ملتا۔
اتنے میں شوہر کی کال آئ۔ بیوی نے جلدی سے کال پک کی۔
شوہر: پہنچ گئیں تم پی ایف چینگ۔
بیوی: جی اور کہاں ہیں آپ اور آپ کو کیسے پتا چلا کہ میں ریسٹورنٹ میں ہوں۔
شوہر: میں تو آفس میں ہوں اور یہ میسج میں نے ہی تمہیں اپنے دوست کے نمبر سے کیا تھا۔
سنو یہ شہلا والے میسیج کا بدلہ ہے۔ تم کو کیا لگتا ہے چالاکیاں صرف عورتوں کو آتی ہیں۔ اب چونکہ تم مارکیٹ آ ہی گئ ہو تو جو لسٹ مجھے دی تھی وہ ساری شاپنگ خود ہی کرلو۔
اور ہاں یہ ساری چالاکیاں آئندہ نے کرنا ورنہ ایسے ہی بدلے لوں گا۔
نوٹ: تو لیڈیز شوہر حضرات بھی آپ کے رگ رگ سے واقف ہوتے ہیں ۔

اچھی پوسٹیں پڑھنے کے لیے وزٹ کریں ہماری دوسری ویب سائٹ
👇
No comments:
Post a Comment