*”شوبل پرندہ“*
شوبل پرندہ دنیا کے انتہائی عجیب وغریب پرندوں میں سے ایک ہے۔
مَسکن:
یہ پرندہ صاف پانی کی دلدلوں اور کھاڑیوں میں رہتا ہے۔
شوبل، سوڈان٫ یوگینڈا، کانگو٫ روانڈا٫ تنزانیہ٫ کینیا٫ وسطی جمہوری افریقہ٫ بوٹسوانا اور کیمرون میں پایا جاتا ہے۔
جسمانی پیمائشیں:
شوبل کی جسمانی اونچائی 50 انچ
تاہم کچھ اقسام میں 60 انچ تک بھی ہوتی ہے۔
چونچ سے دم تک کی لمبائی 55 انچ
اور پروں کا پھیلاٶ 7 فٹ تک ہوسکتا ہے۔
خوراک:
شوبل ایک گوشت خور پرندہ ہے اس کی خوراک میں
مختلف اقسام کی مچھلیاں بالخصوص کیٹ فش۔
مونیٹر چھپکلی
مینڈک
روڈنٹ چوہے
ننھے کچھوے
مگر مچھ کے بچے
آبی پرندوں کے چوزے
اور تو اور کچھ شوبل افریقی ہرن کے بچے کھاتے بھی پائے گئے ہیں،
گھر :
شوبل اپنا گھونسلا دلدلی گھاس سے بناتا ہے۔
مادہ شوبل ایک موسم میں 1 سے 3 انڈے دیتی ہے
جن سے 30 دن میں چوزے نکلتے ہیں۔
*دلچسپ حقائق:*
شوبل کی عمر 35 سال تک ہوتی ہے۔
~ یہ رات کو شکار پہ نکلتا ہے۔
یہ پرندہ گھروں میں بھی پالا جاتا ہے اور انسان سے جلد مانوس ہوجاتا ہے۔
Well done Shan bhai.
ReplyDeleteGood Information 👌